انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 29 پیسے کمی


کراچی انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے کمی کے ساتھ 152 روپے 95 پیسے کا ہو گیا۔

نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابقڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہو ا ہے جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آیاہے، 100 انڈیکس 532 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار کی سطح عبور کر گیاہے۔