Home NEWS URDU NEWS ’’اچھا ہوا جان چھوٹی،امید ہے اپنی باقی زندگی جیل میں گزارے گا‘‘...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)علامہ خادم رضوی کی گرفتاری کے بعد ہالینڈ کا گستاخِ رسولؐ سیاستدان گیرٹ ویلڈرز بھی میدان میں آگیا ۔ گیرٹ ویلڈرز نے ان کی گرفتاری پر انتہائی خوشی کا اظہار کیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں گیرٹ ویلڈرز نے لکھا ” یہ بہت ہی شاندار خبر ہے کہ اس خادم حسین رضوی’ جس نے میرے قتل کا فتویٰ جاری کیا تھا ‘ کو آخر کار پاکستان میں گرفتار کرلیا گیا ہے، مجھے امید ہے کہ وہ اب اپنی باقی کی زندگی جیل میں گزارے گا۔واضح رہے کہ علامہ خادم رضوی کو گزشتہ رات گرفتار کیا گیا تھا