اینڈرائیڈ صارفین کیلئے بری خبر،گیارہ اپیلیکیشنز خطرناک قرار
اینڈرائیڈ استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر سامنے آگئی ہے، اینڈرائیڈ کی گیارہ ایپلکیشنز خطرناک قرار دے دی گئیں،اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کو ایک بار پھر سائبر ماہرین نے خبردار کردیا، وائبر – Viber بکنگ – Bookingکسکو ٹیمز – Cisco Teamsینگ پرو – Yang Proمووٹ- Moovit۔ گرینڈر – Grindrاوکے کپیڈ – OKCupidبمبل – Bumbleایج – Edge
ایکس ریکارڈر – Xrecorderپاؤر ڈائریکٹر – PowerDirector ایپس کو خطرناک قرار دیا گیا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی نقص پر نظر رکھنے والے ماہرین نے ایک بار پھر اینڈرائیڈ استعمال کرنے والے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ گیارہ مشہور ایپلیکیشن کا استعمال اُن کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
ماہرین نے بتایا کہ ان اپیلیکیشنز میں سیکیورٹی نقائص پائے گئے ہیں جن کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ ہیکرز ان ایپس کے ذریعے کسی بھی صارف کے موبائل فون کو ہیک کرسکتے ہیں۔
چیک پوائنٹ کے تحقیقی ماہرین کے مطابق ہیکرز آپ کے موبائل فون میں استعمال ہونے والے تمام پاس ورڈز ان ایپس کی مدد سے حاصل کرسکتے ہیں جس کے بعد آپ اپنے اکاؤنٹ سے اختیار کھو سکتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق ان ایپس میں ایک سسٹم ہے جسےCVE-2020-8913کہا جاتا ہے، چونکہ اس کو غیر معیاری طریقے سے تیار کیا گیا ہے جس کی وجہ سے صارفین کا ڈیٹا خطرے میں ہے،تحقیقی ماہرین کے مطابق ہیکرز ان ایپلیکیشن کی مدد سے نہ صرف اکاؤنٹس بلکہ میسجز، فون کے تمام ڈیٹا بمعہ تصاویر اور ویڈیوز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں÷
ماہرین کی نشاندہی کے بعد گوگل نے اپنی طرف سے ایسے اقدامات کیے جن کی مدد سے لاکھوں صارفین کو متاثر ہونے سے بروقت بچا لیا گیا ہے۔
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.AcceptRead More
Privacy & Cookies Policy
Privacy Overview
This website uses cookies to improve your experience while you navigate through the website. Out of these, the cookies that are categorized as necessary are stored on your browser as they are essential for the working of basic functionalities of the website. We also use third-party cookies that help us analyze and understand how you use this website. These cookies will be stored in your browser only with your consent. You also have the option to opt-out of these cookies. But opting out of some of these cookies may affect your browsing experience.
Necessary cookies are absolutely essential for the website to function properly. This category only includes cookies that ensures basic functionalities and security features of the website. These cookies do not store any personal information.
Any cookies that may not be particularly necessary for the website to function and is used specifically to collect user personal data via analytics, ads, other embedded contents are termed as non-necessary cookies. It is mandatory to procure user consent prior to running these cookies on your website.