
نیو دیلی بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ’ پارٹی گرل‘ کے انداز میں اپنی تصویر ی کہانی جاری کردی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹویٹ کرتے ہوئے اپنی تین تصاویر جاری کی ہیں جس میں ویرات کوہلی کو ان کے نئے شوز کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ تصویر کے کیپش میں بھارتی کپتان نے لکھا ہے کہ ’ یہ میں ہوں،یہ میرا ائی پی ایل جوتا ہے اور یہ ‘
واضح رہے کہ پارٹی گرل دنا نیر کے انداز کو پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی خوب سراہا جارہا ہے۔اب تک متعدد بالی وڈ سٹارز اور بھارتی حکومتی اداے پارٹی گرل کے انداز میں اپنی ویڈیوز بناچکے ہیں۔
🔥 on the field. The shoe and the wearer 😉. @pumacricket 19 one8 FH turning up the heat.#IPL2021
.
Shop now ➡️ https://t.co/5D0Xaa1jp3@one8world #one8 pic.twitter.com/hDwpedrfr1— Virat Kohli (@imVkohli) February 18, 2021