بھارت کو پاک چین بس سروس ہضم نہ ہوسکی

0
1261

بھارت کو پاک چین بس سروس ہضم نہ ہوسکی


بھارت کو پاک چین بس سروس ہضم نہ ہوسکینئی دہلی:(یکم نومبر 2018) بھارت نے پاکستان اور چین کے درمیان براستہ آزاد کشمیر پاک چین بس سروس کو بھارت کی خود مختاری، علاقائی سلامتی کیخلاف ورزی قرار دیدیا۔ترجمان بھار تی وزارت خارجہ رویش کمار کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان اورچین سے اس بس سروس پر احتجاج کیا ہے۔آزاد کشمیر کے راستے پاک چین بس سروس بھارتی خودمختاری،علاقائی سالمیت کیخلاف ہے۔واضح رہے کہ پاک چین بس سروس کا آغاز 13 نومبر سے ہورہا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان یہ بس سروس سی پیک منصوبہ کا حصہ ہے۔

LEAVE A REPLY