تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں؟ متوقع فیصلہ سامنے آگیا

تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں، فیصلہ کچھ دیر بعد

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اہم اجلاس جاری

25 نومبر سے 24 دسمبر تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کی تجویز

تعلیمی اداروں میں امتحانات بھی ملتوی کرنے کی تجویز

کورونا کے باعث اسکولز کی بندش پر وزرائے تعلیم متفق، ذرائع

ایک ماہ اسکولز بندش کی تجویز وفاقی حکومت نے دی، ذرائع

اساتذہ اور بچوں کی صحت سب سے پہلے، شفقت محمود

صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے، وفاقی وزیر شفقت محمود​