تعلیمی ادارے کھولنے کا نتیجہ؟ پاکستان میں کرونا کیسز کا گراف تیزی سے بلند پچھلے ایک ماہ مسلسل کمی کے بعد آج ریکارڈ کیسز

0
54


اسلام آباد (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کورونا وائرس کے وار مزید تیز ہونے لگے، چوبیس گھنٹوں میں مزید 665کیسز رپورٹ ہوئے ،مزید چار افراد چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 665 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد3 لاکھ 3 ہزار 89 تک جا پہنچی۔این سی او سی کے مطابق ملک میں ایکٹیو کیسز 5 ہزار 936 رہ
4 اموات ہوئیں ، ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 6393 ہو گئی۔یاد رہے کہ گزشتہ رو زسے پہلے مرحلے میں کالجز اور یونیورسٹیاں کھل گئی ہیں۔
گئے، ملک بھر میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 90 ہزار 760 ہو گئی ،گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید

LEAVE A REPLY