تمام پارٹیوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ رکاوٹیں توڑ کر جلسہ میں آئیں- مولانا فضل

پی ڈی ایم کے پورے ملک میں عوامی جلسوں کا سلسلہ جاری ہے،مولانا فضل الرحمان

حکومت اور انتظامیہ کی طرف سے ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں، فضل الرحمان

تمام پارٹیوں کے کارکنوں کو گرفتار کیا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان

حکومت ریاستی دہشتگردی پر اتر آئی ہے، مولانا فضل الرحمان

کل ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہو کررہے گا، مولانا فضل الرحمان

تمام پارٹیوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ رکاوٹیں توڑ کر جلسہ میں آئیں، مولانا فضل الرحمان

ہم نےکل کی حکمت عملی تیار کرلی ہے، مولانا فضل الرحمان

حکومت نے روزگار چھین لیے، گھر چھین لیے، تاجر رورہے ہیں، فضل الرحمان

ہم ہر صورتحال کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں، مولانا فضل الرحمان

جنوری میں لانگ مارچ کا اعلان کیا تھالیکن شاید یہ چاہتے ہیں کہ جلد لانگ مارچ کریں، فضل الرحمان​