جڑواں بچوں کی خواہش:ڈاکٹر کی غلطی کیوجہ سے خاتون کے ہاں آٹھ بچوں کی پیدائش


دنیا میں بیک وقت سب سے زیادہ بچے پیدا کرنے والی خاتون نے اس تجربے کے متعلق بتا دیا

نادیہ سلیمان ایک یہودی خاتون ہیںجو امریکہ میں رہتی ہیںانہوں نے 12 سال پہلے ایک ہی وقت میں 8 بچوں کو جنم دیا نادیہ سلیمان نے جنوری 2009 کو6 لڑکوں اور 2 لڑکیوں کو جنم دیانادیہ سلیمان کی شادی ہوئی تھی پھر بعد میں علیحدگی ہو گئی تھی
ان کے تمام 8 بچے زندہ اور صحتمند ہیں

نادیہ سلیمان نے اب تک کل 14 بچوں کو جنم دیا ہےتمام بچے ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعے پیدا ہوئے ہیں وہ کیلیفورنیا میں 3 کمروں میں
اپنے 14 بچوں کے ساتھ رہتی ہیں ، نادیہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نے جان بوجھ کر زیادہ تعداد میں ایمبریو داخل کر دیے

ڈاکٹر کا لائسنس منسوخ کر دیا گیا اور وہ امریکہ کو بھی چھوڑ گیا آٹھ بچے پیٹ میں ہونے کی وجہ سے ان کی پسلیاں ٹوٹ گئیں نادیہ کئی برس الکحل کا شکار رہی ہیں انہوں نے فحش فلموں میں بھی کام کیا ہوا ہے

انہوں نے اپنے بچوں کو سب کچھ بتایا ہوا ہے اخراجات پورا کرنے کے لیے فوٹوشوٹس کراتی ہیں