خیبرٹیچنگ ہسپتال کو مکمل نئے سرے سے تبدیل اور جدید کردیاگیا،وزیراعظم نے تصاویر شیئر کردیں

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ خیبرٹیچنگ ہسپتال کو مکمل نئے سرے سے تبدیل اور جدید کردیاگیا۔


وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر خیبرٹیچنگ ہسپتال کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے خیبرٹیچنگ ہسپتال بورڈ اورانتظامیہ کو مبارکباددیتے ہوئے کہاکہ نیا سٹیٹ آف دا آرٹ ہسپتال بنانا آسان ہے،پرانے ہسپتال کو ٹھیک کرنا مشکل ہے۔