اب تک32ہزار 139ایکڑ اراضی حاصل کر لی گئی ہے، 31ہزار977ایکڑ اراضی گلگت بلتستان اور 162ایکڑ اراضی خیبر پختونخوا سے حاصل کی گئی ہے، حاصل کی گئی اراضی میں 14ہزار710ایکڑ نجی اراضی شامل ہے، جس میں سے14ہزار548ایکڑ اراضی گلگت بلتستان اور 162ایکڑ خیبر پختونخوا سے حاصل کی گئی ہے، جبکہ 17ہزار 429ایکٹر سرکاری زمین حاصل کی گئی ہے۔