سب سے امیر فٹ بالر کون؟ اعداوشمار سامنے آگئے


لندن ارجنٹائن کے سٹار کھلاڑی لیونل میسی نے امیر ترین فٹبالرز کی فہرست میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرتگال سے تعلق رکھنے والے کرسٹیانو رونالڈو دوسے نمبر پر ہیں۔ لیونل میسی اس وقت بارسلونا کلب سے 107.6 ملین پاؤنڈ تنخواہ لیکر سب سے آگے ہیں۔فٹبال کلب یووینٹس سے وابستہ کرسٹیانو رونالڈو کی تنخواہ 46.5 ملین پاؤنڈ ہے۔برازیل سے تعلق رکھنے والے نیمار تیسرے نمبر پر براجمان ہیں،انکی تنخواہ 31.3 ملین پاؤنڈ ہے۔