آج آپ اپنے معاملات ٹھیک کرنے کے لئے جو بھی قدم اٹھا سکتے ہیں ضرور کوشش کریں۔ حقوق العباد کے حوالے سے خاص طور پر چیک کرنے کی اشد ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
آج صرف خواب ہی دیکھ رہے ہیں کوئی عملی اقدام تو کرتے ہی نہیں ہیں جب تک آپ رسک لے کر نہیں چلیں گے کچھ حاصل بھی نہیں ہوگا۔ اب تو کئی راستے کھلے ہوئے ہیں۔
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ ایک اچھے وقت کو خانگی امور کی وجہ سے ضائع کر رہے ہیں۔ اس سے باہر آئیں اور ان دنوں جو پیشکش ملے اس کو اللہ پاک کا نام لے کر پکڑ لیں ان شاءاللہ اچھا ہی ہوگا۔ برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
مالی طور پر آپ نے اپنی زندگی میں بہت نقصان کیا ہے اب شاید مزید غلطیوں کی گنجائش نہیں ہے۔ اس لئے آج جو بھی قدم اٹھانا ہے نہایت عقل مندی سے اٹھانا ہے۔
برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
حالات میں تبدیلی کے واضح اشارے موصول ہو رہے ہیں آپ کو اس پر نظر رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔ اس میں امید تو ہے کہ آپ کے لئے کافی کچھ ہو ستا ہے غور تو کریں۔
برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
بس کریں دل کے معاملات چھوڑ دیں آپ نے اگر آگے بڑھنا ہے تو آپ صرف اپنا وقت ہی ضائع کر رہے ہیں اور ہاتھ میں کچھ بھی نہیں آنا بد نامی کا بھی اندیشہ ہے خیال کریں۔ برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آج دن اہم اور بڑے فیصلے کی جانب توجہ دلا رہا ہے آپ کو اب رسک تو لینا پڑے گا اور اللہ کیر اہ میں خرچ بھی کریں یہ تجارت کریں گے تو زیادہ فائدہ ہو سکے گا۔
برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
انتظار کس بات کا آپ اپنے مقصد کی جانب قدم اٹھائیں اللہ پاک مہربانی فرمائیں گے۔ توکل ہی آپ کی زندگی کو تبدیل کر سکتی ہے اور اس میں بڑی طاقت ہے۔
برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
لالچی لوگوں سے خود کو دور رکھیں آج کا دن خبردار کر رہاہے حالات اب ویسے نہیں رہے۔ اب تو خود کو ہر چیز ہر معاملے سے بچا کر رکھنا ہے۔ ایسا نہ کریں ورنہ نقصان ہوگا۔
برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آج کا دن آپ کی مالی مدد کرنے میں ان شاءاللہ مدد گار ہوگا جس بھی مالی معالمات میں خرابیاں پیش آ رہی تھیں وہ اب امید ہے تیزی سے دور ہوتی چلی جائیں گی۔
برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ کے لئے مشکل دن ضرور ہیں مگر یہ شر میں خیر ہوتی ہے اس بات کا بھی خیال رکھیں اور ان شاءاللہ اب آپ اس خیر سے بڑا فائدہ حاصل کرنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔
برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
آپ کیا چاہتے ہیں کہ ساری عمر ایسی ہی گزرے خود سے قدم تو اٹھاتے نہیں ہیں اور تقدیر کو قصور وار سمجھتے ہیں۔ ابھی وقت ہے آپ کوئی فیصلہ کر لیں اپنے لئے تو زیادہ بہتر رہے گا۔
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.AcceptRead More
Privacy & Cookies Policy
Privacy Overview
This website uses cookies to improve your experience while you navigate through the website. Out of these, the cookies that are categorized as necessary are stored on your browser as they are essential for the working of basic functionalities of the website. We also use third-party cookies that help us analyze and understand how you use this website. These cookies will be stored in your browser only with your consent. You also have the option to opt-out of these cookies. But opting out of some of these cookies may affect your browsing experience.
Necessary cookies are absolutely essential for the website to function properly. This category only includes cookies that ensures basic functionalities and security features of the website. These cookies do not store any personal information.
Any cookies that may not be particularly necessary for the website to function and is used specifically to collect user personal data via analytics, ads, other embedded contents are termed as non-necessary cookies. It is mandatory to procure user consent prior to running these cookies on your website.