ستر سال سے زائد عمر کے شہریوں کو بغیر نمبر کے کرونا ویکسی نیشن کی اجازت


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا کورونا ویکسی نیشن کا اگلا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان ، اس مرحلے میں 70 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی این سی او سی کی جانب سے70 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو واک ان ویکسی نیشن کی اجازت

70 سے زائد عمر کے رجسٹرڈ شہری آج سے کسی بھی ویکسینیشن سنٹر میں بغیر نمبر کے ویکسین لگوا سکتے ہیں، این سی او سیویکسین لگوانے کے لیے قومی شناختی کارڈ کی ضرورت ہوگی،

این سی او سی رجسٹریشن کرانے کے لیے 1166 پر شناختی کارڈ نمبر بھیج کر اندراج کرائیں، این سی او سی

ملک بھر کے تمام صوبوں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے لوگ بھی ویکسین لگوا سکیں گے، این سی او سی