سونا مزید ستا ہو گیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ 12 ہزار روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونےکی قدر 86 روپےکم ہوکر 96 ہزار 22 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 3 ڈالر کم ہوکر 1874 ڈالر فی اونس