سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی


کراچی سندھ صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 3 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 89 ہزار 78 روپے کا ہو گیاہے ۔ عالمی منڈی میں فی اونس قیمت میں 1765 ڈالر کا ہو گیاہے ۔