سونے کی قیمت میں کمی


کراچی  کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے ۔بدھ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 550 روپے ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کی کمی کے بعد 96 ہزار 493 روپے ہو گئی۔