سٹاک ایکس چینج میں کاروبا ر کا مثبت آغاز، ڈالر17پیسے سستا


اسلام آباد پاکستان ایک چینج میں آج جمعہ کے روز کاربار کا مثبت آغازہوا، ڈالرکی قیمت میں 17پیسے کمی واقع ہو ئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.85روپے کا ہو گیا ہے، جبکہ کاروبار کے دوران انڈیکس میں 162پوائنٹس کا اضافہ ہو ا ہے۔ ا س وقت کاروبار انڈیکس44ہزار 904پر ٹریڈ کررہا ہے۔