لاہور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر نے گوادر کرکٹ سٹیڈیم کے حوالے سے صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ گوادر سٹیڈیم میں اس سال پی ایس ایل کا میچ نہ ہو سکے لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اگلے سال ہو جائے ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ ” گوادر کرکٹ گراﺅنڈ کی تعریف غیر ملکی بھی کر رہے ہیں اور اس وقت ملک میں پی ایس ایل بھی چل رہاہے تو یہ ایک تجویز ہے کہ ہمارے پلیئرز کو وہاں لے جایا جائے اور علامتی دورے کروایا جائے تو پوری دنیا میں بہت اچھا پیغام جا سکتا ہے ۔
صحافی کا سوال سننے کے بعد میجر جنرل بابر افتخار نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ تجویز بہت اچھی ہے ، گوادر کرکٹ سٹیڈیم کی تصاویر جب سامنے آئیں تو میرے خیال میں آئی سی سی نے بھی انہیں شیئر کیا ، پاکستان کرکٹ بورڈ اس حوالے سے بہت پر جوش ہے ، انٹر نیشنل کرکٹ میچز کیلئے دیگر کئی اور ضروریات بھی ہو تی ہے ، امید ہے کہ اگر وہ سٹیڈیم ان ضروریات کو پورا کرتا ہے تو پھر ایک دن پی ایس ایل کا میچ اس سٹیڈیم میں ہو گا ، ہو سکتاہے کہ اس سال میچ نہ ہو اور ہو سکتا ہے کہ اگلے سال ہو جائے ، گوادر دنیا کے خوبصورت ترین سٹیڈیمز میں سے ایک ہے اور اس بات میں کوئی شک نہیں ہے ۔
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.AcceptRead More
Privacy & Cookies Policy
Privacy Overview
This website uses cookies to improve your experience while you navigate through the website. Out of these, the cookies that are categorized as necessary are stored on your browser as they are essential for the working of basic functionalities of the website. We also use third-party cookies that help us analyze and understand how you use this website. These cookies will be stored in your browser only with your consent. You also have the option to opt-out of these cookies. But opting out of some of these cookies may affect your browsing experience.
Necessary cookies are absolutely essential for the website to function properly. This category only includes cookies that ensures basic functionalities and security features of the website. These cookies do not store any personal information.
Any cookies that may not be particularly necessary for the website to function and is used specifically to collect user personal data via analytics, ads, other embedded contents are termed as non-necessary cookies. It is mandatory to procure user consent prior to running these cookies on your website.