فوکس ہے ٹیم کیلئے اچھا کھیلوں،قومی کرکٹر شرجیل خان


لاہور قومی کرکٹر شرجیل خان کاکہناہے کہ فوکس ہے ٹیم کیلئے اچھا کھیلوں،ایساکھیلناچاہتا ہوںکہ میرا کھیل ٹیم کے کام آئے۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق شرجیل خان کاکہناتھا کہ اپنی فٹنس اور سکلز پر کام کررہا ہوں،کل بھی دو گھنٹے تک بیٹنگ کی،قومی کرکٹر کاکہناتھا کہ پوراسیزن بھی اچھاکھیلتا آرہاہوں، ٹی ٹونٹی ٹیم میں ہوں ۔