لاہور قلندرز کے راشد خان کا ’ ہیلی کاپٹر‘ چھکا


کراچی  لاہور قلندرز کے راشد خان کا پشاور زلمی کے خلاف میچ میں فاتح ’ ہیلی کاپٹر‘ چھکا سوشل میڈیا پر وائرل۔