محمد عامر کو آخر کار وہ خوشخبری مل گئی جس کا وہ بے صبری سے انتظار کر رہے تھے


لاہور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور محمد عامر کا کریبین پریمیئر لیگ سی پی ایل سے معاہدہ ہو گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق محمد عامر بارباڈوس ٹرائیڈ ینٹس جبکہ شعیب ملک کی گیانی ایمزون واریئرز میں واپسی ہوئی ہے ، کریبین پریمیئر لیگ کے میچز اگست میں شروع ہوں گے ،سی پی ایل میں دیگر کھلاڑیوں کی شمولیت کیلئے پلیئرز ڈرافٹ اٹھائیس کو ہوں گے۔