مرزا اشتیاق بیگ سے ترجمان ایم ٹی بی سی سردار زرطیف بادشاہ کی ملاقات


کراچی چیئر مین پاک مراکو بزنس کونسل وقو نصلیٹ جنرل مملکت مراکو مرزا اشتیاق بیگ سے بیگ ہاؤس کراچی میں ترجمان ایم ٹی بی سی سردار زرطیف بادشاہ نے ملاقات کی ۔

اس موقع پر زرطیف بادشاہ نے انہیں ایم ٹی بی سی کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی اور سندھ کے شہر ہالہ میں قائم کی جانے والی ایم ٹی بی سی کی برانچ کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔مرزا اشتیاق بیگ نے ایم ٹی بی سی کے آنر محمود الحق کی تعریف کی اور سندھ میں نئی برانچ کے قیام پر ان کا شکریہ ادا کیا۔