مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 13 دسمبر کو مینار پاکستان میں منعقد ہونے والے جلسے کے سلسلے میں نکالی گئی ریلی کی قیادت کرتے ہوئے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی لکشمی چوک پہنچیں جہاں انہوں نے رات کا کھانا مشہور “بٹ کڑاہی” پر کھایا۔
Kamaal karahi thi 👏 https://t.co/FqYjKRbQUA
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) December 10, 2020