`مسلمانوں کی نئی نسل میں ہندومذہب پھیلانے کا منصوبہ مودی حکومت کے متنازع فیصلے پر شور مچ گیا


مودی حکومت نے بھارت میں ہندوتوا کو پھیلانے کے لیے انتہاپسندانہ قدم اٹھا لیا۔

مسلمانوں کی نئی نسل کو ہندومت سے متاثر کرنے کی کوشش ۔ مسلمانوں کے مذہبی مدارس کےلیے نیا نصاب ترتیب دے دیا ۔ نصاب میں ہندوؤں کی مذہبی کتابیں اور رسومات شامل

ہندوؤں کی مذہبی کتب رامائن اورگیتا نصاب کا حصہ بنا دی گئیں ۔ یوگا کی مشقیں، ہندو طریقہ علاج پتنجلی سوریہ نمسکار بھی نصاب میں شامل ۔ گائے کو چَرانے، گؤ شالوں کی
صفائی ستھرائی عملی مشقوں کا حصہ ۔

100 مدارس میں یہ نصاب شروع کیا جا رہا ہے ۔ ان مدارس کے 50 ہزار طلبہ کے لیے نصاب پڑھنا لازم ۔ مزید 500 مدرسوں میں جلد یہ نصاب جاری کر دیا جائے گا

مسلمان رہنماؤں اور دانشوروں کی مودی حکومت پر کڑی تنقید ۔ مسلمان طلبہ کو ہندو توا میں
ضم کرنے کا عمل قرار دے دیا ۔