چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز جمعہ کو جاتی امرا میں ملاقات کی جس میں اراکین اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر تاریخ میں توسیع کرنے پر غور کیا گیا۔
اس ملاقات کے حوالے سے میڈیا کا کہنا ہے کہ ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اراکین اسمبلی سے استعفے لینے کے معاملے کو فروری کے پہلے ہفتے تو توسیع دی جائے ذرائع کے مطابق اس کی وجہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی پریشان کن صورتحال اور ناخوشگوار موسم بتائی گئی ہے۔
اس ملاقات میں عوام کو بھی متحرک کرنے پر بات کی گئی۔ دونوں رہنمائوں نے پلیٹ فارم کے تین بڑے مقاصد پر اتفاق کیا جن میں مجوزہ لانگ مارچ، استعفے جمع کرانے کا وقت، طریقہ کار اور سب سے اہم یہ کہ استعفوں کے بعد کی حکمت عملی کیا ہو گی۔
پی ڈی ایم کی نوجوان قیادت کی رائے ہے کہ پلیٹ فارم کو چاہئے کہ اسلام آباد کی طرف فروری کے پہلے ہفتے میں مارچ کیا جائے۔ اگلا اقدام اس لانگ مارچ کے موثر ہونے پر منحصر ہے۔ اگر حکومت لانگ مارچ اور ممکنہ طور پر دھرنے کے باوجود بچ جاتی ہے تو پی ڈی ایم اجتماعی استعفے دے گی۔
لاول بھٹو اور مریم نواز کے درمیان زیر بحث آنے والا آخری بڑا ا یشو استعفوں کے بعد کی حکمت عملی تھا۔ یہ طے ہوا کہ تحریک کے ذریعے مختلف یونینز، تنظیموں، انسانی حقوق کے اداروں، وکلا، طلبا اور دیگر گروپس کو متحرک کیا جائے گا تاکہ حکومت کو گرایا جا سکے۔
یپلز پارٹی نے کچھ تجاویز پیش کیں جن پر پی ڈی ایم کی اگلی ملاقات میں غور کیا جائے گا جو لاہور میں 13؍ دسمبر کو ہونے والی ریلی کے بعد منعقد ہوگی۔ اس کے علاوہ پی ڈی ایم کی سمت کے حوالے سے نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان ہونے والی بات چیت کی روشنی میں مذاکرات بھی کیے گئے۔
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.AcceptRead More
Privacy & Cookies Policy
Privacy Overview
This website uses cookies to improve your experience while you navigate through the website. Out of these, the cookies that are categorized as necessary are stored on your browser as they are essential for the working of basic functionalities of the website. We also use third-party cookies that help us analyze and understand how you use this website. These cookies will be stored in your browser only with your consent. You also have the option to opt-out of these cookies. But opting out of some of these cookies may affect your browsing experience.
Necessary cookies are absolutely essential for the website to function properly. This category only includes cookies that ensures basic functionalities and security features of the website. These cookies do not store any personal information.
Any cookies that may not be particularly necessary for the website to function and is used specifically to collect user personal data via analytics, ads, other embedded contents are termed as non-necessary cookies. It is mandatory to procure user consent prior to running these cookies on your website.