واٹس ایپ نے صارفین کے ایک اوراہم فیچر متعارف کروانے کافیصلہ کرلیا


واشنگٹن واٹس ایپ انتظامیہ نے اپنے صارفین کے لیے دلچسپ فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے،یہ فیچر کچھ عرصہ تک عام صارفین کو میسر آسکے گا۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق نئے فیچر میں صارفین کسی بھی آڈیو پیغام کو اپنی مرضی کے مطابق تیزی سے سن سکیں گے،جیسے کسی ویڈیو کو سپیڈ سے چلایا جاتا ہے ایسے ہی آڈیو پیغامات کو بھی سپیڈ سے چلایا جاسکے گا۔ نئے فیچر کے حوالے سے واٹس ایپ انتظامیہ نے کام شروع کردیا ہے۔