
سان فرانسسکوپیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروادیا۔نئے فیچر کے بعد صارف اب واٹس ایپ سے آئن لائن چیزیں منگواسکیں گے۔
واٹس ایپ کی جانب سے فیچر متعارف کرانے کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرشیئر کی گئی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ اب صارف ایپلیکیشن استعمال کرتے ہوئے کوئی بھی چیز آ لائن منگوا سکتا ہے۔
Right in time for the holiday season, we’re starting to roll out carts to make shopping on WhatsApp even easier. Just browse a catalog, select the items you want and send the order as one message to the business. Happy shopping! pic.twitter.com/xstn1J1FqU
— WhatsApp Inc. (@WhatsApp) December 8, 2020