وزیراعظم کی زیادتی کرنیوالوں کو نامرد بنانے کی تجویز عفت عمر کیلئے مذاق بن گئی

0
128


کچھ روز قبل ایک شو میں وزیراعظم عمران خان نے تجویز دی تھی کہ زیادتی کرنیوالے افراد کو جنسی صلاحیت سے محروم کردینا چاہئے یا انہیں سرعام پھانسی دینی چاہئے۔

وزیراعظم عمران خان کی یہ تجویز خواتین کے حقوق کی علمبردار اور معروف اداکارہ عفت عمر کیلئے مذاق بن گئی۔ عفت عمر کا کہنا تھا کہ نامرد کرنے کی سزا مشکل کام نہیں ہے؟ مجھے تو لگتا ہے کہ وہ ہنس کر یہی کہیں گے کہ لو! اس میں کونسا مشکل کام ہے۔ ہم پہلے” کتے خصی ” کرتے تھے اور اب ریپسٹ۔

عفت عمر نے کہا کہ یہ ہے نئے پاکستان کا سفر ! “کتے خصی “کرنے سے “ریپسٹ خصی “کرنے تک۔

عفت عمر نے اپنے شو میں تحریک انصاف کے سپورٹرز کو “یوتھئے” اور وزیراعظم پاکستان کو “کُپی تان” قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ سن کر انٹرنیشنل یوتھیوں اور کُپی تان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔خاص طور پر ہمارے انٹرنیشنل یوتھئے ڈاکٹرز خوشی سے پھولے نہیں سمارہے، اب وہ پاکستان آئیں گے، ریپسٹ “خصی “کریں گے ، پیسے کمائیں گے اور نئے پاکستان کو ترقی دیں گے۔

عفت عمر کے اس بیان پر وزیراعظم کے فوکل پرسن ڈاکٹرارسلان خالد نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ ملک کے وزیراعظم کو برابھلا کہہ کر، گھٹیا اور واحیات زبان استعمال کرکے آپ خواتین کی بے عزتی کر رہی ہیں۔

ملک کے وزیراعظم کو برابھلا کہہ کر، گھٹیا اور واحیات زبان استعمال کرکے آپ خواتین کی بے عزتی کر رہی ہیں۔ ریپ کے مجرموں کو سخت سزائیں دینے پر عفت عمر جیسے لوگوں کو اسلیے تکلیف ہوتی ہے کہ جنکے پیسوں سے انکا کچن چلتا ہے انکی فنڈنگ کرنے والے یہ نہیں چاہتےhttps://t.co/nD8WsCkFGN

— Dr Arslan Khalid (@arslankhalid_m) September 17, 2020


ڈاکٹر ارسلان نے مزید لکھا کہ ریپ کے مجرموں کو سخت سزائیں دینے پر عفت عمر جیسے لوگوں کو اسلیے تکلیف ہوتی ہے کہ جنکے پیسوں سے انکا کچن چلتا ہے انکی فنڈنگ کرنے والے یہ نہیں چاہتے۔

اینکر سعدیہ افضال نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ افسوسناک ہے! اسے کیا ہوگیا ہے ؟ ایک سنگین اور سیریس ایشو کو مذاق بنالیا ہے؟یہ بہت غلط ہے!

This is pathetic! What the hell is wrong with her? Keeps coming up with disgusting content. Joking about such a serious issue. This is so gross! https://t.co/wZD8elg2sw

— Saadia Afzaal (@SaadiaAfzaal) September 18, 2020


لیلی نامی سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ یہ جن کو شہرت مل جاتی ہے۔ یہ شہرت پھر انکے قابو میں نہیں رہتی – عفت عمر جیسی حرکتیں کرتے ہیں جن سے شہرت سنبھالی نہیں جا رہی تو بیہودگی پے اتر آئی ہیں۔

یہ جن کو شہرت مل جاتی ہے۔ یہ شہرت پھر انکے قابو میں نہیں رہتی – عفت عمر جیسی حرکتیں کرتے ہیں جن سے شہرت سنبھالی نہیں جا رہی تو بیہودگی پے اتر آئی ہیں

— Laila 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@LailaIkramKhan) September 18, 2020


صحافی انعم شیخ نے لکھا کہ نئے پاکستان کا تصور عفت عمر سے سنئیے. شرمناک ویڈیو. تو عفت صاحبہ مسخرا بننے سے آپکی بات پر ہنسی تو آ سکتی ہے لیکن وزن پیدا نہیں ہو سکتا کیونکہ اسکے لیے دلیل کی ضرورت ہوتی ہے لطیفوں کی نہیں۔

نئے پاکستان کا تصور عفت عمر سے سنئیے. شرمناک ویڈیو.
تو عفت صاحبہ مسخرا بننے سے آپکی بات پر ہنسی تو آ سکتی ہے لیکن وزن پیدا نہیں ہو سکتا کیونکہ اسکے لیے دلیل کی ضرورت ہوتی ہے لطیفوں کی نہیں.
1- pic.twitter.com/s57Swb7pPD

— Anum Sheikh (@Anum_Elahi) September 18, 2020

people with such mental abnormalities…. they already know their status in society ..and their worse is that they can’t help themselves .so they go on & on without any limit .. you can expect any thing form them but not good . #iffatomar pic.twitter.com/5bhcR63xJV

— Momi Khan (@MomiKhan768568) September 18, 2020

Cheap publicity has been on the rise in Pakistan lately. Here is another example of it. Aur phir log kehty hein ky freedom of speech nahi Pakistan me. She has literally put her whole reputation at stake. #iffatomar https://t.co/M98HsCRHW6

— wafa naqvi (@swnaqvi) September 18, 2020

This is pathetic! What the hell is wrong with her? Keeps coming up with disgusting content. Joking about such a serious issue. This is so gross#iffatomar@OmarIffat https://t.co/QjehVfCq0f

— Cricket Wars (@cricket_wars) September 18, 2020

After realizing that she got nothing valuable left for selling, she’s decided to sell dirty talks. #iffatomar pic.twitter.com/cOFYVRnA4d

— Nasir (@nasirameval) September 18, 2020

This lady needs urgent mental treatment along with nida Yasir, this is utterly disgusting.#motorwayincident #iffatomar #BanNidaYasir https://t.co/5O5jNJ8OM9

— Ahmer Khan (@MrkhaN7887) September 18, 2020