
اسلام آباد وزیراعظم عمران خان کی مسلسل 7 ماہ ایف بی آر کی ٹیکس اکٹھا کرنے کے اقدامات کی تعریف کردی۔
وزیراعظم نے ٹویٹر پیغام میں کہا، وہ بولڈ ٹیکس آڈٹ، نفاذ اور ایف بی آر کے انسداد اسمگلنگ اقدامات کو سراہتے ہیں۔ ایف بی آر کو ایمانداری اور عزم کے ساتھ کام جاری رکھنا چاہئے۔
انسدادِ سمگلنگ اور ٹیکسوں کی پڑتال و تعمیل کے باب میں بے خوف اقدامات کے ذریعے 7 ماہ کے محصولاتی اہداف حاصل کرنے پر میں ایف بی آر کے زمینی عملے کو سراہتا ہوں۔ لازم ہے کہ وہ پوری دیانتداری اور ثابت قدمی سے اپنے فرائض کی انجام دہی جاری رکھیں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) February 20, 2021