ویرات کوہلی کے ستارے گردش میں


ممبئی(این این آئی) رائل چیلنجرز بنگلور کی مہم کے ایک بار پھر ٹرافی کے بغیر اختتام پر ویرات کوہلی کو کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ۔ایک انٹرویومیں سابق اوپنر گوتم گمبھیر نے کہا کہ میرا 100 فیصد خیال ہے کہ بنگلور کوکوہلی کی جگہ کسی اور کو قیادت سونپنی چاہیے، اصل مسئلہ احتساب کا ہے، 8 برس ہوگئے کوہلی ایک ٹرافی نہیں جتوا سکے، کوئی کپتان تو کیا اگر پلیئر بھی ہوتا تو اسے 8 برس تک فلاپ رہنے کے باوجود برقرار نہ