پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، بجلی کتنی سستی ہونے جارہی ہے ؟ جانئے


لاہور حکومت کی جانب سے بجلی سستی کیئے جانے کا امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بجلی کے فی یونٹ میں 62 سے 68 پیسے فی یونٹ سستی کیئے جانے کا امکان ہے ، بجلی مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی جائے گی ، سی پی پی اے نے بجلی 61پیسے سستی کرنے کی درخواست کی تھی ۔