پاک وطن کی حفاظت کیلئے پاک فوج کا حصہ بنیں، اہم اعلان

0
40


سکھر (این این آئی) آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاک آرمی میں بطور کمیشن شمولیت اختیار کرنے کے لیے 147 پی ایم اے لانگ کورس کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 05 اکتوبر تا06 نومبر 2020 ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے پاک آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کے ٹیلیفون نمبرز071-5805599 اور موبائل نمبر03215399030 پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائٹ www.joinpararmy.gov.pk پروزٹ کریں