
لاہور ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی گزشتہ سال رمضان سے پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی پر اردو ڈب ورژن کے ساتھ نشر کیا جا رہا ہے، اس وقت ڈرامہ کا تیسرا سیزن چل رہا ہے۔چونکہ اب رمضان کا آغاز ہونے والا ہے اور رمضان نشریات کی وجہ سے ڈرامہ کے اوقات تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ اب ڈرامہ پورے رمضان شام 7 بجھ کو 45 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔
#Ramadan and #ertugrul is like hand in glove…. https://t.co/Y69l5JSoqo
— 🇹🇷 Mustafa Yurdakul /مصطفی (@Mustafa_MFA) April 10, 2021