کرونا کیسز سامنے آنے پر نمل یونیورسٹی سیل

0
64


اسلام آباد( آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں نمل یونیورسٹی میں کورونا کے کیسز سامنے آنے کے بعد یونیورسٹی کو سیل کردیاگیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق یونیورسٹی کیساتھ کورونا سے متاثرہ طلبہ کے ڈیپارٹمنٹ اور ہاسٹل کو بھی فوری طور پر بند کردیا گیا ہےجب کہ یونیورسٹی اسٹاف اور طلبہ کے کورونا ٹیسٹ کیے جارہے ہیںڈی سی کا کہنا ہے کہ نجی اسکول کے تین بچوں میں بھی کورونا وائرس کا شبہ ہوا ہے جس پر متاثرہ کیمپس فوری طور پر بند کردیاگیا اور اسکول کے عملے کے بھی کورونا ٹیسٹ کیے جارہے