گلوکار ابرارالحق کی آواز میں لاہور قلندرز کا نیا گانا جاری


لاہور  پی ایس ایل 6 کیلئے لاہور قلندرز نے نیا گانا ریلیز کر دیا، معروف گلوکار ابرارالحق نے آواز کا جادو جگایا۔

’’ بول قلندر ‘‘ نامی گانے کی ویڈیو میں لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کی ٹاپ پرفارمنس کو شامل کیا گیا ہے۔

ادھر دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھی اپنا نیا تھیم سانگ متعارف کرادیا۔