گڑ کی قیمت میں آل ٹائم ریکارڈ اضافہ‘ 150روپے کلو


اسلام آباد   ملکی تاریخ میں پہلی بار گڑ کی قیمت ڈیڑھ سو روپے کلو تک جا پہنچی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلیٰ کوالٹی کا گڑ پونے تین سو سے تین سو روپے کلو ہو گیا ہے۔