ہنگامہ آرائی کیس عدالت نے ایاز صادق کو بڑا ریلیف دیدیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت نے نوازشریف واپسی پر ہنگامہ آرائی کیس میں ایاز صادق سمیت4 لیگی رہنمائوں کی عبوری ضمانت منظور کرلی اور16 نومبر کوپولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں2018 میں نوازشریف واپسی پرہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی ،عدالت نے ایاز صادق سمیت4 لیگی رہنمائوں کی عبوری ضمانت منظور کرلی اور16 نومبر کوپولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا،عدالت نے ملزمان کو ایک لاکھ رروپے کے مچلکے جمع کرانے کاحکم