یکم فروری سے سکول کھولنے کا مراسلہ جاری لیکن کتنے بچے آئیں گے ؟ احکامات جاری کر دیئے گئے


لاہور  پنجاب میں پرائمری و ایلیمنٹری سکول یکم فروری سے کھولنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے مراسلہ جاری کر دیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ تمام اداروں میں پچاس فیصدطلباءکلاسز میں حاضری دیں گے ۔