2گیزر، 3ہیٹرز۔۔بل 59ہزار، وفاقی وزیر غلام سرور کو دن میں تارے نظر آگئے،تنگ آکر ایسا قدم اٹھا لیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تیل وگیس کے شعبہ کے وفاقی وزیر غلام سرور خان نےگیس کابل59ہزار روپے آنے پرگیزراور دو ہیٹرز بند کردیے ،روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی وزیرپٹرولیم غلام سرور خان نے بتایا کہ ہم بےدردی سےگیس استعمال کرتے ہیں ان کےمنسٹر انکلیو میں گھرکاگیس کابل 59ہزار روپے آیاہے اتنابل وہ برداشت نہیں کرسکتے اس لیے دو گیزر میں سےایک گیزر اورتین ہیٹرز میں سےدو ہیٹرز بند کروا دیے ہیں انہوں نے کہااگر وہ اتنابل افورڈ نہیں کرسکتے توعام آدمی