0
373

پاکستان کرکٹ بورڈ نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس ایل کی بڑی فرنچائز سے معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کردیا

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس ایل کی بڑی فرنچائز سے معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کردیا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کا معاہدہ ختم کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کو 2 ماہ سے یاد دہانی کرائی جا رہی تھی کہ وہ 5.2 ملین ڈالر بینک گارنٹی جمع کرائے مگر فرنچائز ایسا کرنے میں ناکام رہی جس کی وجہ سے معاہدہ ختم کیا

LEAVE A REPLY