واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیکر گروپ نے سانحہ نائن الیون کا بھانڈہ پھوڑ کر امریکہ کے لیے مشکل کھڑی کر دی، ڈارک اوور لوڈ نامی ہیکرز گروپ نے نائن الیون سے متعلق اٹھارہ ہزار انتہائی خفیہ دستاویزات میں سے ساڑھے چھ سو ڈاکومنٹس لیک کر دیے اور کہا ہے کہ اگر تاوان ادا نہیں کیا جائے گا تو باقی دستاویزات بھی جاری کر دیں گے، رپورٹ کے مطابق ان ہیکرز نے ساڑھے سات ارب ڈالر کے مساوی تاوان دینے کا مطالبہ کر دیا ہے اگر ایسا نہیں کیا جائے گا تو وہ اس صورت میں دس جی بی حساس ڈیٹا لیک کر دیں گے۔ ہیکرز کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے چرائے گئے مختلف اداروں کی حساس دستاویزات منظر عام پر آنا امریکی اسٹیبلیشمنٹ کے لیے نقصان دہ ثابت ہو گا۔ ان ہیکرز نے عوام کو بھی رقم کی ادائیگی کے بعد دستاویزات کے مختلف مراحل تک رسائی کی پیشکش کی ہے، اس پیشکش پر انہیں بارہ ہزار بٹ کوائن موصول ہوئے۔ یہ رقم ملنے کے بعد ان ہیکرز نے ساڑھے چھ سو دستاویزات عوام کے لیے جاری کر دیں، ان کو پاس ورڈز کے ذریعے کھولا جا سکے گا۔ ہیکرز نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ دستاویزات مزید چار مراحل میں ہیں اور ہر مرحلے میں انتہائی خفیہ دستاویزات ہیں۔ڈارک اوورلوڈ ہیکر گروپ نے حساس ڈیٹا دیگرممالک، دہشت گرد تنظیموں اور نجی اداروں کو بیچنے کی پیشکش بھی کی ہے۔ ہیکر گروپ نے سانحہ نائن الیون کا بھانڈہ پھوڑ کر امریکہ کے لیے مشکل کھڑی کر دی، ڈارک اوور لوڈ نامی ہیکرز گروپ نے نائن الیون سے متعلق اٹھارہ ہزار انتہائی خفیہ دستاویزات میں سے ساڑھے چھ سو ڈاکومنٹس لیک کر دیے اور کہا ہے کہ اگر تاوان ادا نہیں کیا جائے گا تو باقی دستاویزات بھی جاری کر دیں گے، رپورٹ کے مطابق ان ہیکرز نے ساڑھے سات ارب ڈالر کے مساوی تاوان دینے کا مطالبہ کر دیا ہے اگر ایسا نہیں کیا جائے گا تو وہ اس صورت میں دس جی بی حساس ڈیٹا لیک کر دیں گے۔
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.AcceptRead More
Privacy & Cookies Policy
Privacy Overview
This website uses cookies to improve your experience while you navigate through the website. Out of these, the cookies that are categorized as necessary are stored on your browser as they are essential for the working of basic functionalities of the website. We also use third-party cookies that help us analyze and understand how you use this website. These cookies will be stored in your browser only with your consent. You also have the option to opt-out of these cookies. But opting out of some of these cookies may affect your browsing experience.
Necessary cookies are absolutely essential for the website to function properly. This category only includes cookies that ensures basic functionalities and security features of the website. These cookies do not store any personal information.
Any cookies that may not be particularly necessary for the website to function and is used specifically to collect user personal data via analytics, ads, other embedded contents are termed as non-necessary cookies. It is mandatory to procure user consent prior to running these cookies on your website.