اداکارہ نر ما نے شوبز میں دوبارہ انٹری کیلئے ایسا کام شروع کر دیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار نر ما نے شوبز میں دوبارہ انٹری کیلئے ’’سفارش ‘‘کا سہار الے لیا ‘ٹی وی ڈراموں کام کیلئے مختلف ڈائر یکٹرز خود بھی رابطوں میں مصروف ہوگئیں ۔
ذرائع کے مطابق فلم سٹار نر ما کافی عرصہ سے شوبز سے مکمل طور پر الگ ہو چکی ہیں مگر اب ایک بار پھر شوبز میں انٹری کیلئے وہ اپنے لوگوں کے ذریعے سفارشیں کروارہی ہیں جبکہ اسکے ساتھ ساتھ وہ خود بھی پی ٹی وی سمیت پر ائیوٹ سیکٹرز کے ڈائر یکٹرز خود بھی رابطے کر رہی ہیں اور امکان ہے وہ اپنے اس مشن میں کامیاب ہوجائیں گی ۔