لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکارہ اپنے دوست کے ہاتھوں قتل ، وجہ کیابنی ؟ جانئے

0
370

اسلام آباد(نیو زڈیسک) تھانہ کوتوالی کی حدود میں سونیا نامی مقامی رقاصہ کو اس کے دوست نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔نجی ٹی و ی چینل کے مطابق مقتولہ سونیا گزشتہ روز پشاور کے محلہ کوٹلہ فلبانان میں موجود تھی جہاں اس کے دوست مصدق نے اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سونیا اور مصدق میں کافی عرصے سے دوستیچلی آرہی تھی تاہم گزشتہ روز دونوں کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی کے بعد مصدق نے فائرنگ کرکے سونیا کو قتل کردیا۔ پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

LEAVE A REPLY