Daal Gosht Recipe In Urdu

اجزاء:
مٹن آدھا کلو
پانی 4 کپ
پیاز 1 کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
ہلدی 1چائے کا چمچ
کھڑا مصالحہ 1چائے کا چمچ
ٹماٹر 1کپ
نمک حسبِ ضرورت
لال مرچ 2چائے کے چمچ
ذیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کھانے کا تیل 1چوتھائی کپ
چنے کی دال(ابلی) 1.5(ڈیڑھ کپ)
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
قصوری میتھی آدھا چائے کا چمچ
ترکہ کے لئے:
کھانے کا تیل 4-5کھانے کے چمچ
کری پتا 5-6پتے
ذیرہ آدھا چائے کا چمچ
ثابت لال مرچ 3

:اترکیب
ایک برتن میں گوشت، پانی ، پیاز، ادرک لہسن پیسٹ، کھڑا مصالحہاور ہلدی ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں۔
ڈھکن سے ڈھانپ کر 20-25منٹ تک ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
یخنی نکال کر ایک سائیڈ پر رکھ دیں ۔
اب اس میں ٹماٹر، نمک، لال مرچ اور کھانے کا تیل ڈال کر 5-6منٹ تک پکائیں۔
اب اس میں ابلی ہوئی دال مکس کریں اور 1منٹ تک پکائیں ۔
پھر یخنی ڈال کر 12-15منٹ تک پکائیں ۔
اب اس میں گرم مصالحہاور قصوری میتھی ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں۔
ترکہ کے لئے :
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کریں اس میں ذیرہ ، ثابت لال مرچ اور کری پتا ڈال کر کچھ سیکنڈزٖ کے لئے پکائیں اور گرم گرم دال پر ڈال دیں۔
دال تیار ہے
تیاری کا وقت : 15منٹ
پکانے کا وقت : 40-45منٹ
4-5  افراد :