Electricity blackout in the country due to sudden drop in frequency in power transmission system from 50 to 0

‏بجلی کے ترسیلی نظام میں فریکوینسی اچانک 50سے 0 پر آنے کی وجہ سے ملک میں بجلی کا بلیک آؤٹ ہے

فریکونسی گرنے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جارہی رہی ہے

اس وقت تربیلا کو چلانے کی کوشش ہو رہی ہے جس سے ترتیب وار بجلی کا نظام بحال کیا جائے گا

عوام سے تحمل کی اپیل ہے

ترجمان پاور ڈویژن