کینو کے چھلکوں کا ایسا حیران کن کمال کہ اس کے سامنے آپ کو سونا بھی سستا لگے گا

سردیوں میں کینو کے چھلکے سکھا کر پیس کر دودھ یا بالائی ‘ عرق گلاب‘ بیسن اور ہلدی میں ملا کر چہرے پر لگاتی ہوں اور بڑی مہنگی کریموں سے زیادہ فائدہ اس پیسٹ سے ملتا ہے۔

میری چھوٹی انگلی خشکی کی وجہ سے پک گئی تھی کسی بھی کریم سےآرام نہیں آرہا تھا۔ میں نے کینو کے پاؤڈر کو لیپ بنا کر ایک دن اپنے چہرے پر اس ہاتھ سے لگایا تو کچھ پیسٹ اس انگلی پر بھی لگ گیا تو میں نے غور کیا کہ انگلی ٹھیک ہوگئی ہے۔ الحمدللہ!