ہاکی ورلڈ کپ 2018پاکستان کی کارکردگی کا پول پہلے میچ میں ہی کھل گیا

ہیں۔گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں دفاعی چمپیئن آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کردیا تھا۔ہاکی ورلڈ کپ کا دوسرا میچ انگلینڈ اور ناتجربہ کار چین کے درمیان 2۔2 گول سے برابر رہا تھا۔یاد رہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم لگاتار دو مرتبہ عالمی جیت چکی ہے اور 2018 کے ورلڈ کپ کے فاتح بننے کی صورت میں لگاتار تین ورلڈ کپت جیتنے والی تاریخ کی واحد ٹیم ہو گی۔ ہاکی ورلڈ کپ 2018پاکستان کی کارکردگی کا پول پہلے میچ میں ہی کھل گیا، سابق عالمی چمپیئن جرمنی نے 0۔1 سے شکست دے دی۔بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی تاہم جرمنی کی جانب میچکے 36 ویں منٹ میں کیا گیا واحد گول فیصلہ کن ثابت ہوا۔