چاہتا ہوں تمام پاکستانی ’میڈ ان پاکستان‘ اشیاء خریدیں

، صدرمملکت عارف علوی نے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ چاہتا ہوں تمام پاکستانی ’میڈ ان پاکستان‘ اشیا خریدیں‘۔

Considering pressure on Pak rupee,I urge Pakistanis to buy ‘Made in Pakistan’. In this time of crisis we must try to avoid luxury goods & avoidable imported purchases. If you put your mind to it there is a long list of daily use imported products. This is what we must do together

— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) December 2, 2018


صدرمملکت عارف علوی نے سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ روپیہ دباؤکی زد میں ہے،امپورٹڈ لگژری اشیا سے گریزکرنا چاہیے۔

یاد رہے کہ 30 نومبر کو ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہوا اور ڈالر کی تاریخ کی بلند ترین سطح 142 روپے تک پہنچا۔