اگر آپ کو بال ڈائے کرانے کا شوق ہے تو ذرا رکیے! 19سالہ دوشیزہ نے ایسا کرنا چاہا تو اس کیساتھ کیا ہوا؟ حالت دیکھ کر آپ بھی آئندہ بال رنگنے کی کوشش نہیں کرینگے

پیرس (این این آئی)فرانس میں ایک 19 سالہ دو شیزہ کی اپنے بال رنگنے کی کوشش اس کے لیے وبال جان بن گئی۔مقامی اخبار کے مطابق 19 سالہ ایسٹیل نے ایک سپر مارکیٹ سے سرکے بالوں کا رنگ خرید کیا۔ اس نے تجرباتی استعمال کے لیے دو دن انتظار کے بجائے صرف 30 منٹ انتظار کرنے کے بعد اپنے سرکے بالوں پر لگا دیا۔ایسٹیل کا کہنا تھا کہ میں نے بہت بڑی حماقت کی ہے۔ میرا مشورہ ہے بالوں کو ڈائے کرانے والے افراد مجھ سے عبرت حاصل کریں۔ اس بتایا کہ ہیئرکلر میں شامل پیرافینیلڈیمین نامی کیمیائی مادے نے اس